عالمی

شمالی کوریا نے مشرق کی جانب ایک نامعلوم بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے،جنوبی کوریا کا دعویٰ

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب ایک نامعلوم بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔یونہاپ نے جنوبی کورین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے حوالے سے بتایا کہ یہ فائر پیر کی صبح کیا گیا جس کا رخ مشرق کی جانب تھا،تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button