قومی

وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی معین وٹو کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی معین وٹو نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button