عالمی

امریکا، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افرادہلاک

امریکی ریاست ایری زونا کے دارالحکومت فینکس میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے پر 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہو ا لے مطابق ماریکوپا کاؤنٹی کے پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بیان کے مطابق فینکس میں 6 افراد کی موت درجہ حرارت میں اضافے کے باعث ہوئی۔نیشنل ویدر سروس کے ماہر موسمیات ریان ورلی نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے، تاہم اگلے ہفتے درجہ حرارت میں پھر اضافہ متوقع ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button