کھیلوں کی دنیا

ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ 27 جون سے سری لنکا میں شروع ہوگی

ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ 27 جون سے سری لنکا میں شروع ہوگی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں جوکہ ورلڈ تھرو بال فیڈریشن کے صدر بھی ہیں نے بتایا کہ ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی تعلیمی اداروں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ یہ چیمپئن شپ 30 جون تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کےکھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button