قومی

ایل او سی پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون شہید

پاکستانی پوسٹ نیوز۔۔۔۔۔ کنٹرول لائن کے علاقے کوٹ کیہترا میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون شہید ہو گئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کا مذموم اقدام کیا گیا ہے، پاک فوج نے بھارتی گولاباری کا مؤثر اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button