کھیلوں کی دنیا

پی سی بی کے3الزامات پرشاہ زیب نے قانونی جواب تیارکرلیا

پاکستانی پوسٹ نیوز۔۔۔۔۔ اسپاٹ فکسنگ میں معطل کھلاڑی شاہ زیب حسن نےپی سی بی کے3الزامات پر قانونی جواب تیارکرلیا ،وہ تحریری جواب آئندہ ایک،دو روزمیں پی سی بی کوجمع کروادیں گے۔

ذرائع کے مطابق کرکٹرشاہ زیب حسن نے پابندی کے خلاف ٹربیونل میں جانےکا فیصلہ کر لیا۔

ان کے تحریری جواب کے متن میں کہا گیا ہے کہ کیس سے متعلق بورڈ کی مدد کرنےکو تیار ہوں،کسی کھلاڑی کو نہیں اکسایا،جو جانتا تھا سب بتایا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button