کاروباری

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اعلیٰ سطحی وفد کا صدر ایس سی سی آئی اکرام الحق کی قیادت میں ایم آئی ڈی سی کا دورہ

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی)کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے صدر ایس سی سی آئی اکرام الحق کی قیادت میں میٹل انڈسٹریز ڈویلپمنٹ سینٹر (ایم آئی ڈی سی) کا دورہ کیا۔

ایس سی سی آئی کے مطابق اس دورے کا مقصد مقامی افرادی قوت کی مہارتوں کو بڑھانے اور سیالکوٹ میں دھات کاری کی صنعت کی ترقی کو فروغ دینے میں ایس سی سی آئی اور ایم آئی ڈی سی کے درمیان قریبی تعاون کو فروغ دینا تھا۔

دورے کے دوران ایس سی سی آئی کے عہدیداروں نے درخت لگانے کی تقریب میں بھی شرکت کی جو کہ ماحولیاتی استحکام اور خطے کے سرسبز مستقبل کے لیے ان کے عزم کی علامت ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button