عالمی

سنگاپور کا ایف۔16 لڑاکا طیارہ ایئر بیس پر گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

سنگاپور کی فضائیہ کا ایف۔ 16 لڑاکا طیارہ ٹینگا ایئر بیس پر گر کر تباہ ہو گیا، تاہم حادثے کے دوران پائلٹ محفوظ رہا۔ شنہوا نے سنگا پور کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ طیارے کو ٹیک آف کے دوران مسئلہ پیش آیا جس پر پائلٹ نے ہنگامی طریقہ کار کے تحت جواب دیا ۔جس کے بعد پائلٹ کامیابی سے طیارے سے باہر نکل گیا جبکہ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔حادثے کے دوران کسی دوسرے اہلکار کو نقصان نہیں پہنچا۔ حادثے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button