قومی

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ میں ناظم الامور فراز زیدی کی بیلجیئم وزارت خارجہ امور میں ڈائریکٹر دو طرفہ امور ایشیا پیسفک سے ملاقات،باہمی تعاون کے امکانات کا جائزہ

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ میں ناظم الامور فراز زیدی نے بیلجیئم وزارت خارجہ امور میں ڈائریکٹر دو طرفہ امور ایشیا پیسفک سفیر فرانکوئس ڈیلہی سے ملاقات کی۔

پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں کلیدی دو طرفہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان خاص طور پر لیبر کی نقل و حرکت کے شعبے میں باہمی تعاون کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button