Month: 2024 اگست
-
کاروباری
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات مثبت اندازمیں آگے بڑھ رہے ہیں، سٹاف سطح کے معاہدے کی ایگزیکٹوبورڈ سے ستمبرمیں منظوری متوقع ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کوبریفنگ
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات مثبت…
مزید پڑھیں » -
کاروباری
ڈیجیٹل آپریٹر جاز کا میڈ آئی کیو کے ساتھ اشتراک، مقصد پاکستان بھر میں صحت کی سہولیات کو جامع، قابل رسائی اور سستی بنانا ہے
پاکستان کے سب سے بڑے ڈیجیٹل آپریٹر جاز نے میڈ آئی کیو کے ساتھ اشتراک کیا ہے جو ڈیجیٹل ہیلتھ…
مزید پڑھیں » -
کاروباری
قطر ایئرویز کا جنوبی افریقہ کی ایئرلائن ایئرلنک کے 25 فیصد شیئرز خریدنے کا اعلان
قطر ایئر ویز نے جنوبی افریقہ کی ایئرلائن’’ایئرلنک‘‘کے 25 فیصد شیئرز خریدنے کا اعلان کر دیا ۔اردو نیوز کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
کھیلوں کی دنیا
راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے پہلے روز بنگلہ دیش کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنا لیے
پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلہ دیش کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر…
مزید پڑھیں » -
کھیلوں کی دنیا
جرمنی کے کھلاڑی الکے گنڈوگن نےبین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
جرمنی کی فٹ بال ٹیم کے کپتان الکے گنڈوگن نےبین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
کھیلوں کی دنیا
مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے والے مشترکہ طور پر پہلے کھلاڑی بن گئے
مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے والے مشترکہ طور…
مزید پڑھیں » -
ٹاپ نیوز
نوجوان ملک کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہے جسے کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا،سید عاصم منیر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہے…
مزید پڑھیں » -
ٹاپ نیوز
اپوسٹائل ویب ایپلی کیشن کے اجراء میں حائل رکاوٹوں کو دور کرلیا گیا ہے، اپوسٹائل ویب ایپلی کیشن سے ویری فکیشن کا کام آسان ہوگا، نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا اپوسٹائل ویب ایپلی کیشن کے اجراءکی افتتاحی تقریب سے خطاب
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپوسٹائل ویب ایپلی کیشن کے اجراءمیں حائل…
مزید پڑھیں » -
قومی
وفاقی وزیراحدخان چیمہ سے جرمنی کی وزیراقتصادی امورکی ملاقات،جرمنی پائیدار اورماحول دوست توانائی منصوبوں کے لئے پاکستان کو24 ملین یورو فراہم کرے گا
جرمنی پائیدار اورماحول دوست توانائی کے شعبے میں منصوبوں کے لئے پاکستان کو24 ملین یورو فراہم کرے گا۔ یہ بات…
مزید پڑھیں » -
ٹاپ نیوز
المناک بس حادثے کے بعد تہران میں پاکستانی سفارت خانہ ایرانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تہران میں پاکستانی سفارت خانہ یزد شہر…
مزید پڑھیں »