کاروباری

پھلوں کی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 19 فیصد کمی

پھلوں کی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 19 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اسی دوران برآمدات کی مالیت 4.42ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ نومبر 2023 کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات کا حجم 5.5ارب روپے رہا تھا ۔

اس طرح نومبر 2023 کے مقابلہ میں نومبر 2024 کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.08 ارب روپے یعنی 19فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button