عالمی

سعودی وزیر دفاع سے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے لبنانی آرمی چیف العماد جوزف عون نے ملاقات کی ہے۔ ایس پی اے،کے مطابق سعودی وزیر دفاع سے ملاقات میں لبنانی آرمی چیف نے دونوں ممالک کےمابین

عسکری اور دفاعی معاملات کے علاوہ لبنان کے حوالےسے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیر خارجہ کے مشیر برائے لبنانی امور شہزادہ یزید بن محمد بن فہد الفرحان اور وزیر دفاع کے آفس ڈائریکٹر جنرل ھشام بن عبدالعزیز بن سیف جبکہ دوسری جانب سے لبنانی آرمی چیف کے آفس ڈائریکٹر بریگیڈیئرعماد خریش بھی موجود تھے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button