قومی

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 2 جنوری کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جمعرات 2 جنوری کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔

قومی اسمبلی میڈیا آفس کے ذرائع مطابق یکم جنوری کو پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کے حوالے سے حکومت کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔ مذاکراتی کمیٹی پی ٹی آئی کے مطالبات کا جائزہ لے گی اور مذاکراتی عمل آگے بڑھے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button