کاروباری

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کردیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے نئے اعدادوشمار جاری کردیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 26.12 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 دسمبر تک 16.37ارب ڈالر رہے۔

اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 22.80 کروڑ ڈالر کم ہوکر 11.85 ارب ڈالر رہے۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.32 کروڑ ڈالر کم ہوکر4.51 ارب ڈالرہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button