ٹاپ نیوز
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا برطانیہ کے وزیر اعظم کیر سٹارمر کے چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ کے وزیر اعظم کیر سٹارمر کے چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں میری دعائیں اور ہمدردیاں وزیر اعظم سٹارمر اور ان کی فیملی کے ساتھ ہیں۔