کاروباری

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2٫300 روپے اضافہ کے ساتھ فی تولہ 2 لاکھ50 ہزار 400 سو روپے ہوگئی ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1,972 روپے کے اضافے سے 212,706 روپے سے بڑھ کر214,678 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 194,980 روپے سے بڑھ کر 196,788 روپے ہوگئی، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت2,414 ڈالر سے بڑھ کر 2,439 ڈالر ہو گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button