کاروباری

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس699پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73ہزار 357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں699سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔

100 انڈیکس 73ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا اور 100 انڈیکس 73 ہزار357کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button