کاروباری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں163 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس163پوائنٹس کے اضافہ سے66 ہزار959 ہو گیا ہے۔

منگل کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کومثبت رجحان جاری رہا،163 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 0.24 فیصد ہے، گزشتہ روز 66ہزار 796پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button