کاروباری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس608پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس608پوائنٹ اضافے سے67ہزار156 ہو گیا ہے۔

پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں جمعرات کو تیزی کا رجحان جاری رہا ، انڈیکس608پوائنٹ بڑھ کر 67156 پوائنٹ پر آگیا۔گزشتہ روز یہ66547پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button