قومی

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سابق افسر سلیم خان کو سپریم کورٹ کا نیا رجسٹرار تعینات کردیا گیا

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سابق افسر سلیم خان کو سپریم کورٹ کا نیا رجسٹرار تعینات کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سلیم خان 3 برس کیلئے بطور رجسٹرار سپریم کورٹ فرائض سرانجام دیں گے۔ان کی تعیناتی 7نومبر 2024سے ہوگی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button