عالمی

افغانستان ،بس اور کارمیں تصادم کے باعث4افرادجاں بحق ، 5زخمی

افغانستان میں ایک سڑک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان خالد سرحدی نے بتایا کہ افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک کار اور مسافر بس کے تصادم کے نتیجے میں چار مسافرجاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے

۔مزید کہا گیا کہ زخمی افراد میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button