کاروباری

زرمبادلہ کے ذخائر 84ملین ڈالر اضافہ کے بعد 15.96ارب ڈالرہوگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 84ملین ڈالر اضافہ کے بعد 15.96ارب ڈالرہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 8نومبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.25ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.70ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 84ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button