عالمی

علاقائی تنازعات ،قطر ایئرویز نے عراق، ایران اور لبنان کے لیے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں

قطر ایئرویز نےعلاقائی تنازعات کے باعث اردن کے لیے پروازوں کی آپریشنل ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ عراق، ایران اور لبنان کے لیے پروازوں کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

شنہوا کے مطابق ایئر لائن نے کہا ہےکہ مشرق وسطی کی موجودہ صورتحال کے باعث قطر ایئرویز نے تاحکم ثانی عراق، ایران اور لبنان کے لیے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ مزید برآں، ایئر لائن نے کہا کہ اردن کے دارالحکومت عمان کے لیے پروازیں صرف دن کے اوقات میں چلائی جائیں گی۔ ■

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button