عالمی

بنگلادیش کے سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات گرفتار

بنگلادیش کے سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات محمد اے عرفات کو گرفتار کر لیا گیا ۔ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے منگل کو ڈھاکہ کے علاقے گلشن سے ان کے گھر سے حراست میں لیا،ان پر حالیہ طلبہ تحریک کے دوران گورنمنٹ کالج کے طالب علم محمد طاہرالاسلام کے قتل میں ملوث ہونے اور متعدد دوسرے الزامات ہیں ۔

محمد اے عرفات دسمبر 2022 میں سابق وزیرعوامی لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن بنے اور جولائی 2023 میں ضمنی انتخاب میں پہلی بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔یاد رہے کہ بنگلہ دیش میں 5 اگست کو عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے کئی سابق وزرا ءاور ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ بااثر شخصیات کو گرفتار کیا جا چکا ہے

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button