عالمی

اسرائیل ، ایئر فورس حکام پر دوسرے ملکوں میں جانے پر پابندی عائد

اسرائیل نے جنگی خوف کے پیش نظر ایئر فورس کے حکام کے بیرون ملک چلے جانے پر پابندی لگا دی ہے۔العربیہ کےمطابق اسرائیلی حکومت نے اس پابندی کو بیرون ملک سفر کی معطلی کا نام دیا ہے۔

واضح رہے اسرائیل کی غزہ میں 11 ویں ماہ میں داخل ہو چکی جنگ میں سب سے زیادہ اسرائیلی فضائیہ نے کردار ادا کیا ہے لیکن اتنی طویل جنگ کی وجہ سے ایئر فورس کے حکام اور عملے میں اکتاہٹ اور تھکاوٹ کی شکایات کا خدشہ ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button