کاروباری
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 337سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا ، 100 انڈیکس77529پوائنٹس پر آگیا۔ بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 337سے زائد پوائنٹ اضافے کے ساتھ77529پوائنٹس کی پر آگیا۔