عالمی

پہلی بین البر اعظمی براہ راست پرواز روم سے جدہ پہنچ گئی

پہلی بین البر اعظمی براہ راست پرواز روم سے جدہ پہنچ گئی،ایس پی اے کے مطابق روم سے جدہ آنے والی پرواز ایٹا فضائی کمپنی کی پہلی بین البر اعظمی براہ راست پرواز کے مسافروں کا کنگ عبد العزیز ایئرپورٹ کی انتظامیہ اور اٹلی کے نائب قونصل جنرل ایرینی بونجورنو نے استقبال کیا ۔

اس موقع جدہ ایئرپورٹس کے سربراہ مازن جوہر نے کہا کہ جدہ اور روم کے درمیان براہ راست پرواز کے آغاز سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا ہے کہ جدہ اور روم کے لیے جدیدطیارے استعمال کئے جائیں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button