عالمی

سعودی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ ،غزہ میں مستقل جنگ بندی پر زور

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فيصل بن فرحان نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور غزہ میں مستقل جنگ بندی پر زور دیا۔

العربیہ اردو کے مطابق بات چیت میں خطے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسی طرح دونوں وزرا ئے خارجہ نے کشیدگی کو کم کرنے اور غزہ میں مستقل جنگ بندی تک پہنچنے کی اہمیت پر زور دیا۔بات چیت میں سوڈان کی موجودہ صورت حال پر بھی گفتگوکی گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button