کھیلوں کی دنیا

نکول میلیچارمارٹنیز اور ایلن پیریزنے ڈبلیو ٹی اے ناٹنگھم اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز دوسرے راونڈ میں جگہ پکی کرلی

امریکا کی ٹینس کھلاڑی نکول میلیچارمارٹنیز اور ان کی آسٹریلیا کی جوڑی دار ایلن پیریز ڈبلیو ٹی اے ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئیں ۔

امریکا کی ٹینس کھلاڑی نکول میلیچارمارٹنیز اور ان کی آسٹریلیا کی جوڑی دار ایلن پیریز نے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں ایلیسیا مشیل پارکس اور ان کی ہم وطن جوڑی دار الانا سمتھ پر مشتمل امریکی جوڑی کو شکست دی ۔ڈبلیو ٹی اے ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ کے مشہور شہر ناٹنگھم میں جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کا موقع مل رہے ہیں ۔

خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں امریکا کی ٹینس کھلاڑی نکول میلیچارمارٹنیز اور ان کی آسٹریلیا کی جوڑی دار ایلن پیریز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کی ٹینس کھلاڑی نکول میلیچارمارٹنیز اور ان کی آسٹریلیا کی جوڑی دار ایلن پیریز کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 2-6 سے پچھاڑ کر دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button