کھیلوں کی دنیا

قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے ، دائیں ہاتھ کی بیٹر نے انگلینڈ ویمن کے خلاف ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا ،

عالیہ ریاض ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والی پانچویں پاکستان ویمن کرکٹر ہیں ، اس سے قبل بسمہ معروف، جویریہ خان، ندا ڈار اور منیبہ علی یہ اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button