کھیلوں کی دنیا

آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ ،قا ئم مقام گورنر پنجاب کی لاہور ائیرپورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے آئر لینڈ روانہ ہوئی۔قا ئم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے روانگی سے قبل لاہور ائیرپورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔

ملاقات میں انہوں نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اورکھلاڑیوں کو الوداع کیا۔اس موقع پر قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے کہا کہ پوری قوم ٹیم کے ساتھ ہے،امید ہے کہ ٹیم میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button