Month: 2026 فروری
-
عالمی
بھارت میں مفرور حسینہ واجد نے بنگلادیش کے انتخابات کو ڈرامہ قرار دے دیا
بنگلادیش کی معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد نے بنگلادیش میں عبوری حکومت کے زیرِاہتمام ہونے والے عام انتخابات کو ڈرامہ…
مزید پڑھیں » -
کاروباری
یو اے ای نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر…
مزید پڑھیں » -
کاروباری
نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے: اویس لغاری
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » -
قومی
4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے…
مزید پڑھیں » -
قومی
تعلیمی اداروں کو صنعت کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی فوری ضرورت ہے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی نسٹ کے دورے کے موقع پر گفتگو
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے گزشتہ روز نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ کیا ۔ اپنے دورے کے…
مزید پڑھیں » -
قومی
سیکرٹری اطلاعات و نشریات کی جانب سے عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر پیغام
عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر میں شعبۂ نشریات سے وابستہ تمام افسران اور کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔…
مزید پڑھیں » -
ٹاپ نیوز
حکومت ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے تحت میڈیا اور آئی ٹی کے شعبوں میں جدت کو فروغ دے رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر پیغام
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے تحت میڈیا اور آئی ٹی کے شعبوں…
مزید پڑھیں » -
ٹاپ نیوز
عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر میں شعبۂ نشریات سے وابستہ تمام افسران اور کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ دو بڑے قومی نشریاتی ادارے، ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وژن، اس وزارت کے زیرِ انتظام اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ان دونوں اداروں نے اپنے قیام سے لے کر آج تک ملک میں عوامی شعور کی بیداری، بروقت معلومات کی فراہمی، ماحولیاتی آگاہی، کھیلوں، ادب اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اور قومی زندگی کے ہر اہم مرحلے پر قوم کی رہنمائی کی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی تاریخ ، 1965ء کے جنگ کے حوالے سے ایک منفرد قومی خدمت سے بھی عبارت ہے۔ اس اہم گھڑی اور بعد ازاں 1971ء کی جنگ کے دوران ریڈیو نے جس ولولہ انگیز انداز میں قوم کا حوصلہ بلند کیا، افواجِ پاکستان کے کارناموں کو اجاگر کیا اور پوری قوم کو ایک لڑی میں پرویا، وہ ہماری نشریاتی تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے۔ انتظامی سطح پر وزارت اطلاعات اس امر کے لیے پُرعزم ہے کہ ریڈیو پاکستان کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔ حال ہی میں ریڈیو پاکستان نے اپنے نظامِ پنشن کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا ہے ، جو دیگر کارپوریشنز کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال امر ہے۔ اس اقدام سے نہ صرف شفافیت میں اضافہ ہوا ہے بلکہ مالی نظم و ضبط بھی مزید بہتر ہوا ہے۔ ریڈیو پاکستان کو مالی طور پر مستحکم بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ وفاقی وزارتِ اطلاعات و نشریات ماضی میں بھی ریڈیو پاکستان کی مالی معاونت کرتی رہی ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی مناسب مالی تعاون جاری رکھا جائے گا تاکہ یہ قومی ادارہ اپنے فرائض احسن انداز میں سرانجام دیتا رہے۔ ریڈیو پاکستان نے مالی نظم و ضبط پر عمل کرتے ہوئے خود کو اس امر کا اہل ثابت کیا ہے کہ وزارت کی سرپرستی برقرار رہی تو یہ ادارہ ایک مضبوط اور مثالی کارپوریشن کے طور پر مزید ترقی کرے گا۔ ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ انتظامی شفافیت، پیشہ ورانہ مہارت اور جدید اصلاحات کے ذریعے ریڈیو پاکستان کو ایک فعال، باوقار اور مستحکم قومی ادارہ بنایا جائے گا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر پاکستان اور دنیا بھر میں ریڈیو سے وابستہ…
مزید پڑھیں » -
کھیلوں کی دنیا
سرمائی اولمپکس2026،ہیلمٹ اختلاف پر یوکرینی سکیلیٹن ریسنگ کھلاڑی سرمائی اولمپک سے باہر
یوکرینی کھلاڑی ولاسلاو ہیراسکیویچ کو میلان کورٹینا اولمپکس میں سکیلیٹن ریسنگ کے مقابلوں سے اس وقت باہر کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » -
کھیلوں کی دنیا
قطر اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ٹاپ سیڈڈ آئیگا سویٹیک اور سیکنڈسیڈڈایلینا ریبا کینا کا کوارٹر فائنل میں سفر تمام
پولینڈ کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آئیگا سویٹیک اور قازقستان کی ٹینس سٹار اور ایونٹ کی…
مزید پڑھیں »