قومی
چیچہ وطنی، وفاقی وزیرکا کنٹرولر امتحانات ساہیوال بورڈ کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ نے کنٹرولر امتحانات ساہیوال بورڈ ڈاکٹر رانا نوید عظمت کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔



