قومی

وزیراعظم شہباز شریف کی بلغاریہ کے پارلیمانی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر رومین رادیو کو مبارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلغاریہ کے پارلیمانی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر رومین رادیو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اپنے خوشگوار اور دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔ بدھ کو ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بلغاریہ کی نو منتخب حکومت کے ساتھ مل کر آنے والے دنوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button