کاروباری

ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 997 ارب روپے حاصل

حکومت نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 997 ارب روپے حاصل کر لئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے اعدادوشمار کے مطابق نیلامی سے 450 ارب روپے حاصل کرنے کاہدف مقرر کیا گیا تھا جس کیلئے 1264.5 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئی تھیں،

ایک ماہ مدت کے ٹریژری بلوں پر منافع کی شرح میں 4.9 بیسزپوائنٹس کی کمی کی گئی ہے جبکہ دیگر ٹریژری بلوں پر منافع کی شرح میں 8.7 سے لیکر 20 بیسز پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button