ٹاپ نیوز
صدر مملکت آصف علی زرداری سے امریکہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ایوان صدر میں الوداعی ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری سے امریکہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈونلڈ بلوم نے یہاں ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔