عالمی
روسی توانائی کمپنی گیز پروم نے پر یوکرین کے ذریعے گیس کی ترسیل روک دی
روسی توانائی کمپنی گیز پروم نے معاہدے کی میعاد ختم ہونے پر یوکرین کے ذریعے گیس کی ترسیل روک دی۔
شنہوا کے مطابق روسی توانائی کمپنی گیز پروم نے بدھ کو کہا کہ اس نے اہم معاہدوں کی میعاد ختم ہونے اور یوکرین کی جانب سے تجدید نہ ہونے کی وجہ سے یوکرین کے راستے ٹرانزٹ کے لیے گیس کی سپلائی روک دی ہے۔