قومی

صدر مملکت نے حافظ طاہر محموداشرفی کی بطور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے حافظ طاہر محموداشرفی کی بطور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل تعیناتی کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدرمملکت نے یہ منظوری منگل کو دی ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button