کاروباری

سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ، فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 7 سو روپے کا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 7 سو روپے کا ہوگیا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 7 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 171 روپے کے اضافے کے بعد 236,197 روپے سے بڑھ کر 236,368 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 216,514 روپے سے بڑھ کر 216,671 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے پیر کو رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,050 روپے اور 2,614.88 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2,653 ڈالر سے بڑھ کر 2,656 ڈالر ہو گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button