عالمی
رافیل گروسی آئندہ ہفتے زیپوریزیا جوہری پلانٹ کا دورہ کریں گے
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی آئندہ ہفتےزیپوریزیا جوہری پلانٹ کا دورہ کریں گے۔
شنہوا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے ) کے سربراہ کہا کہ وہ اگلے ہفتے زیپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ (زیڈ این پی پی ) کا دورہ کریں گے کیونکہ وہاں جوہری حفاظت کی صورت حال غیر یقینی ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ وہ اپنے دورے کے دوران اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے اور پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔