کھیلوں کی دنیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا ۔ جس کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں باکسنگ کے نمائشی مقابلے منعقد کروائے جائیں گے۔اس سلسلہ میں فیڈریشن سے منسلک تمام متعلقہ اداروں، صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن ہر سال 27 اگست کو باکسنگ کے عالمی دن کے موقع پر نمائشی مقابلوں کا اہتمام کرتی ہے اور اس دن لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، مظفر آباد اور گلگت سمیت ملک کے دوسرے شہروں میں مقابلے منعقدکرائے جاتے ہیں۔ مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم بھی تقسیم کئے جاتے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button