کھیلوں کی دنیا

بنگلادیش اے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی

بنگلادیش اے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ ہفتہ کو پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔

بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائیٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button