قومی

اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) منشیات سمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس کی 3 کارروائیوں کے دوران 166.8 کلو منشیات برآمد کر کے 4ملزمان گرفتار کر لیاگیا ہے۔

جمعہ کو اے این ایف کے ترجمان نے بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایم ون اسلام آباد کے قریب دو کاروائیوں میں دو گاڑیوں سے 164.4 کلو گرام چرس برآمد، 4 ملزمان گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یونیورسٹی روڈ پشاور پر موٹر سائیکل سے 2.4 کلو چرس برآمد کر لی ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button