کھیلوں کی دنیا

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہیڈنگلے میں کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ بدھ کے روز لیڈز میں صبح سے تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے پاکستان اور میزبان انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20 ٹاس سے آدھا گھنٹہ قبل ہی منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل 25 مئی ہفتہ کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button