کاروباری

زرمبادلہ کے ذخائر 15 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.62 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.62 ارب ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جمعرات کو جاری اعداد و شمار کے مطابق 10 مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.13 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.49 ارب ڈالر ہوگئے۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button