کھیلوں کی دنیا

بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ (کل)بروز اتوار کو چٹوگرام میں کھیلا جائے گا ۔ بنگلہ دیش کو پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔

پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ 7 مئی ، چوتھا میچ 10 مئی جبکہ پانچواں اور آخری میچ 12 مئی کو کھیلا جائے گا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button