ٹاپ نیوز

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد جدہ سے لاہور کے لئے روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد جدہ سے لاہور کے لئے روانہ ہو گئے۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جدہ کے گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جالاوی نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button