ٹاپ نیوز

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات،پارلیمانی امور اور قانون سازی بارے تبادلہ خیال کیا

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔

منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صدر مملکت کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں پارلیمانی امور اور قانون سازی کے اُمور بارے تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button