ٹاپ نیوزقومی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی نے ملاقات کی ہے ۔

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button