عالمی

چین کی قومی عوامی کانگریس کا صحافیوں کو سالانہ اجلاسوں کی کوریج کے لیے مدعو کر نے کا اعلان

چین کے قومی سیاسی مشاورتی ادارہ ،قومی عوامی کانگریس (این پی سی )نے مقامی اور بین الاقوامی صحافیوں کو مارچ میں منعقد ہونے والے اپنے سالانہ اجلاسوں کی کوریج کے لیے مدعو کر نے کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو جاری کردہ ایک سرکاری بیان کے مطابق 14ویں این پی سی کا دوسرا اجلاس 5 مارچ کو شروع ہو گا،جبکہ 14ویں سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کا دوسرا اجلاس 4 مارچ کو شروع ہونے والا ہے۔

این پی سی کی قائمہ کمیٹی اور سی پی پی سی سی قومی کمیٹی کے جنرل دفاتر کی طرف سے مشترکہ طور پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں اجلاسوں کی خبروں کی کوریج مختلف ذرائع سے کی جا سکتی ہے، لیکن بنیادی طور پر آن سائٹ رپورٹنگ کے ذریعے کی جائے گی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button